Swat

سوات، کورونا میں تیزی، مزید24افراد میں وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں مزید تیزی آگئی، مزید24افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق 24افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4134 ہوگئی۔ مزید2 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد3839ہوگئی۔ 753 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 127ہے۔ اب تک کرونا سے 127 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔