Swat

چاربا غ پولیس کی کارروائی،سمگلر گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چاربا غ پولیس نے منشیات سمگلر کو گرفتار کرکے دو کلو گرام سے زائد چرس اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی۔ ایس ایچ او محمد ایاز خان نے ناکہ بندی کے دوران ملزم عبدالجبار ساکن مینگورہ سے چرس برآمد کیا اور تفتیش کے دوران اس سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔