Swat

مینگورہ، حالیہ بارشوں سے مویشی خانہ کی چھت گرگئی، مویشی ملبے تلے دب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے میلہ ڈاگ میں حالیہ بارشوں سے مویشی خانہ کی چھت گرگئی جس میں موجود مویشی ملبے تلے دب گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے3بھینسیں اور دو گائیں بحفاظت نکال کر ان کو طبی امداد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔