Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض چل بسا، تعداد 128 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض چل بسا۔ کورونا سے جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 128 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق مزید 15 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4196 ہوگئی۔ 927 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 175 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔