(باخبر سوات ڈاٹ کام)کیڈٹ کالج سوات میں 29 طلبہ اور سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کالج کو بند کردیا گیا۔ اے سی چارباغ نے تصدیق کی کہ کالج کے طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں درجنوں کی تعداد میں طلبہ کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ طلبہ کو کالج انتظامیہ نے ہاسٹلوں میں قرنطینہ کردیا ہے۔انتظامیہ نے کالج کو بند کرکے مین گیٹ پر آنے جانے پر سخت پابندی لگا دی ہے۔
Swat
