(باخبر سوات ڈاٹ کام)انجمن تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام عالم گنج تحصیل چارباغ میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ علاقہ میں 2600پودے لگائے جائیں گے۔ اس موقع پر انجمن کے ایگز یکٹیو ڈائریکٹراکبر زیب نے اس موقع پر شجر کاری کے فوائد بیان کئے اور کہا کہ علاقہ کے لوگ اور سکول کے طلبہ بھی اس کار خیر میں حصہ لیں گے۔
Swat
