Swat

کالام، ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)کالام کے ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تحصیل روڈ پرسلمانیہ ہو ٹل کے باورچی خانہ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ان کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچا کر بجھا دیا۔زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔