Swat +A -Aپشاور زلمی کی ٹیم غیر ملکیوں کے ساتھ سوات پہنچ گئی March 19, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور زلمی ٹیم کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑی سوات پہنچ گئے۔ سیمی، ماشم آملہ، جاوید آفریدی اور دیگر کھلاڑی مالم جبہ سوات پہنچ گئے جہاں وہ آج جمعہ کو اسکینگ، مقامی بچوں کے ساتھ کرکٹ اور چیئر لفٹ میں حسین وادی کا سیر کریں گے۔ اشتہار / Advertisement