Swat

مینگورہ بائی پاس،تیز رفتاری کے باعث موٹر کار حادثہ کا شکار، ایک جاں بحق،دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر کار حادثہ میں جواں سال نوجوان جاں بحق اور دو ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں ہارون الرشید ولد سلطنت خان ساکن امانکوٹ موقع پر جاں بحق اور محمد زبیر، عامر شاہ شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔