Swat

سوات،مزید 111 میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا مزید بے قابو ہوگیا۔ مزید دو افراد جاں بحق اور111 میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید دو افراد کورونا سے انتقال کرگئے جس کے بعد جاں بحق افرادکی تعداد132ہوگئی۔ مزید 111 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4408 ہوگئی۔ اس طرح 78 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد ان کی تعداد 3972 ہوگئی۔ مزید1563 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد304 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔