Swat +A -Aدوسرے روز بھی مینگورہ شہر میں جزوی لاک ڈاؤن رہا March 22, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)دو روزہ لاک ڈاؤن کے دوسرے روز بھی مینگورہ شہر میں جزوی لاک ڈاؤن رہا۔ شہر میں کچھ بازار کھلے اور کچھ بند تھے۔ شہر کا سٹی سنٹر اور سٹی مال مکمل طور پر بند رہے۔ اشتہار / Advertisement