Swat

سوات، دوسرے بھی بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے بھی بارش کا سلسلہ جاری رہاجس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ملم جبہ میں ہلکی برف باری بھی ہوئی۔ کالام میں کم سے کم درجہئ حرارت منفی 5، مہو ڈنڈ میں منفی6، ملم جبہ میں منفی2، بحرین میں منفی1 اور مینگورہ شہرمیں 7سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔