Swat

مٹہ خریڑئی،اینٹوں سے بھرا ٹرک گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں اینٹوں سے بھرا ٹرک گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے کھائی میں جا گرا۔ مقامی لوگوں نے ڈرائیور غیور ساکن پشاور کو ٹرک سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔