Swat

کورونا سے بچاؤ کی چائنیز ویکسین سوات پہنچ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کورونا سے بچاؤ کی چائنیز ویکسین سوات پہنچ گئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد خان کے مطابق ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد اپنے موبائل سے 1166 پر میسج میں اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر سپیس کے بھیج کر اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائیں۔ بعد میں ان کے موبائل نمبر پر ان کو ویکسین لگانے کی تاریخ اور سینٹر کے بارے میں مطلع کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔