Swat

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا سوات کا مختصر دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے سوات کا مختصر دورہ کیا۔ وہ جماعت اسلامی سوات کے سابق امیر حاجی صدیق اکبر کے گھر گئے۔ ان کی اہلیہ اور مجاہد فاروق کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔