Swat

مٹہ چوک،غلہ کی دکان میں آگ لگ گئی، چاول کی بوریاں جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ چوک میں غلہ کی دکان میں آگ لگنے سے چاول کی بوریاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اکبر علی کی دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ کو ریسکیو اہلکاروں بھجا دیا۔ مالک دکان کے مطابق پچاس ہزار روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔