Swat

تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے سالا نہ انتخابات مکمل، نثار خان صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ کے سالا نہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ نثار خان صدر اور سید اسرار الحق جنرل سیکر ٹری منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں عالم زیب خان نا ئب صدر، صفدر علی خان جا ئنٹ سیکر ٹری، مرتضیٰ خان فنانس سیکر ٹری اور فرازخان لا ئبرین سیکر ٹری منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔