Swat

سوات پریس کلب سیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن نے سوات پریس کلب کے سیل کرنے کے محکمہ اطلاعات ونشریات کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ سیکرٹری اطلاعات ارشدخان نے دانشمندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے بڑے تصادم کو روکا ہے،سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کارکن صحافیوں نے اس اقدام کو خوش آئندہ قراردیا ہے کہ سوات پریس کلب کو سیل کرکے اس تنازع کو دیرپا اور مستقل حل نکالا جائے انہوں نے کہاکہ پریس کلب سے اخباری مالکان کا قبضہ ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ کارکن صحافیوں کو پریس کلب میں جانے اور ممبر شپ حاصل کرنے میں تمام رکاؤٹیں ختم ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔