Swat

سوات میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مثبت کیسوں کی تعداد9.2فیصد تک پہنچنے کے بعد خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 89 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 5066تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد541ہے۔ اور مزید 1993افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آناباقی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔