Swat

ڈی پی او سوات کا تھانہ شموزئی کا دورہ، بیمار اہلکاروں کی عیادت کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے تھانہ شموزئی کا دورہ کیا اور تھانہ میں موجود قرنطینہ سینٹر میں موجود کورونا وائرس میں مبتلا پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ نیز پولیس افسروں کو ہدایت کی کہ بیمار پولیس اہلکاروں کا ہر قسم خیال رکھا جائے۔ انہوں نے ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کے ساتھ تھانے کا ریکارڈ چیک کیا۔ حوالات میں موجود ملزمان سے بات چیت کی اور ان کا ریکارڈ چیک کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔