Swat

مینگورہ شبیر آباد، کچے مکان کی چھت گرگئی، مالکِ مکان زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شبیر آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے مالک مکان شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے شدید زخمی غنی الرحمان کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔