Swat

سوات، کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق، 84 فیصد وینٹی لیٹر بھر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ 84 فیصد وینٹی لیٹر کورونا مریضوں سے بھر گئے۔ سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل مریضوں کی تعداد149 تک پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں 21 مریضوں کو داخل کیا گیا۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 149 مریض زیر علاج ہیں، جن میں اب تک 76 کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 73 مریضوں کا رزلٹ آنا باقی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔