Swat +A -Aمرغزار روڈ، مشین آباد کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد زخمی April 2, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں مرغزار روڈ پر مشین آباد کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری۔ موٹر کار میں سوار چاروں زخمی افراد کو مقامی لوگوں نے گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement