Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد جاں بحق اور مزید127 میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 144 ہوگئی۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5316 ہوگئی۔ 1997 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثر فعال مریضوں کی تعداد647ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔