Swat

سیدو شریف گلی گرام، بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو ضلعی ہیڈ کواٹر کے مطابق معین زادہ کے گھر میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائر فائٹرز نے پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے بچایا اور اسے بجھا دیا۔ حادثے میں گھر کے تمام افراد محفوظ رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔