Swat

سوات، کورونا سے مزیددو افراد جاں بحق، 35 متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزیددو افراد جاں بحق اور 35 متاثر ہوگئے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گیا۔ سیکڑوں مریض گھروں میں زیرِ علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد147 ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 5469 ہوگئی۔ مزید 18 افراد صحت یاب ہوگئے۔ 2077 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثر فعال مریضوں کی تعداد647 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔