Swat +A -Aمکان باغ، بھینس کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق April 5, 2021 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بھینس کی ٹکر سے 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ جہانگیر لالا گھر جا رہا تھا کہ راستے میں بھینس نے اس کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement