Swat +A -Aڈٹپانئ،موٹر کار کھائی میں جا گری، 5افراد زخمی April 5, 2021 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے ڈٹپانئ کے مقام پر موٹر کار سڑک سے نیچے کھائی میں جا گر ی۔ یوں 5افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کر دیاگیا۔ اشتہار / Advertisement