Swat

سوات، تیسرے روز بھی دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں تیسرے روز بھی دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.9، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.2، زیرِ زمین گہرائی 80 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔