(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مقامات پر گھروں میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو مٹہ کے مطابق شین میں اسد خان اور میاں کلے بیاکن میں امان اللہ کے گھروں میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچا لیا اور اہل خانہ کو گھر سے بحفاظت نکال دیا۔
Swat
