Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا کے دس مریض جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے دس مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 163 کورونا سے متاثرہ مریض داخل ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گیارہ نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔