Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے مزید تین مریض جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) احتیاطی تدابیر پر عمل نہ ہونے سے سوات میں کورونا حد پار کرنے لگا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے زیرِ علاج مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تین مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 نئے مریض داخل کئے گئے۔ 73مریضوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ہسپتال میں داخل 75مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔