Swat

کانجو غریب آباد، 28 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو کے علاقہ غریب آباد میں 28 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ شیر شاہ نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ وہ ایک بچے کا باپ تھے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔