Swat

کبل گل جبہ، موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی نوجوان چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ گل جبہ میں موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا۔ شفیع ساکن ہزارہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر اتوار کو چل بسا جن کو آبائی قبرستان ہزارہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔