Swat

سوات، پاک فوج کا میجر ڈاکٹر، لاہور میں کورونا سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے میجر ڈاکٹر جاوید اقبال لاہور میں کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ وہ چند دنوں سے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے۔ سی ایم ایچ لاہور میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی گاؤں گورڑہ مٹہ لاکر آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔