Swat +A -Aسیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے مزید دو مر یض چل بسے April 12, 2021 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا وائرس کے شکار مزید دو مر یض چل بسے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے151 مریض زیرِ علاج ہیں۔ اشتہار / Advertisement