Swat

الخدمت فاؤنڈ یشن، بے سہارابچوں کے لئے سائبان ہے، پائندہ محمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری پائندہ محمدنے الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام مینگورہ میں ارفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستا ن بے سہاروں اور یتیموں کی واحد نمائندہ تنظیم ہے،جو ہر مشکل میں غریبوں، معذوروں، یتیموں، محتاجوں اور ضرورت مندوں کا ساتھ دے کر ان کا سہارا بنتی ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے مختلف پروگراموں اور فلیٹ فارمز کے تحت ملک بھر میں ہزاروں لوگوں کی بے لوث خدمت کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یتیم بچے اپنے آپ کو بے سہارا نہ سمجھے۔ ان شاء اللہ الخدمت فاؤنڈیشن سوات آپ کا سہارا بن کر انہیں ہر قسم مدد فراہم کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔