Swat

سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے پورا ہفتہ تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔