Swat

بریکوٹ پارڑئی، موٹر کار اور پک اَپ میں تصادم،دو افراد جاں بحق، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں موٹر کار اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔حادثے میں بہادر ولد بیلدر ساکن مٹہ اور فخر عالم ولد باچہ گل ساکن شانگلہ موقع پر جاں بحق اور اکبر خان اور محمد کمال کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔