Swat

سوات، مسلسل تیسرے روز کی بارش سے سردی لوٹ آئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیسرے روز بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ جمعرات کی رات ہونے والی بارش کے بعد مینگورہ شہر میں لوگوں نے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننا شروع کر دئیے۔ جمعہ کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ اور کل اتوار کو بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔