Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ وائس چیئرپرسن حمیرا شوکت اور دیگر ممبران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کارروائی ہوئی۔ پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی شکایات پر فریقین کے دلائل سنے گئے۔ مختلف نوعیت کے 16 عوامی شکایات سنی گئیں جس میں سے تین موقع پر حل کی گئیں۔ 13 شکایات کے حل کے لئے مزید وقت دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔