Swat

کبل گالوچ، 35 سالہ شادی شدہ شخص نے خود کشی کرلی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ خیر آباد، گالوچ میں 35 سالہ شادی شدہ شخص نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اختر علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔