(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے طلبہ کی امتحانی فیس بنکوں میں جمع کرنے کے طریقے کو آسان بنانے کے لئے ایزی پیسہ سے معاہدہ کرلیا۔اب سوات تعلیمی بورڈ کی امتحان سمیت تمام فیسز ایزی لوڈ کے ذریعے اپنے موبائل سے جمع کر سکیں گے جس کے لئے ایزی پیسہ سوات بورڈ کا ایپ بنایا جائے گا۔ معاہدہ پر سوات بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سید نبی شاہ اور ایزی پیسہ کی اتھارٹی نے دستخط کئے۔
Swat
