Swat

شاہ ڈھیرئی،چوری کی گئی ڈائناگاڑی مینگورہ سے برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی سے چوری کی گئی ڈائناگاڑی کو مینگورہ سے برآمد کرلیا گیا۔ 2ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی ایس پی کبل سرکل بادشاہ حضرت خان کے مطابق چند روز قبل تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی سے ایک ڈائناگاڑی نمبرAI-2060 سے چوری ہوئی تھی۔ گاڑی مالک عجب خان کی دعویداری پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان عبدالرزاق اور محمد حسین ساکنان گودھا کو گرفتا رکرکے ان کی نشان دہی پر گاڑی کو مینگورہ سے برآمد کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔