(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گذشتہ رات پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.1، زیرِ زمین گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی175 کلو میٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
