Swat

سیدوٹیچنگ اسپتال،زیرِ علاج کورونا کے مزید 2 مریض جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے سیدوٹیچنگ اسپتال میں زیرِ علاج کورونا کے مزید 2 مریض جان بحق ہوگئے۔ ترجمان سیدوٹیچنگ اسپتال کے مطابق اس وقت اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ 158 مریض زیرِ علاج ہیں،جن میں سے 104 مریضوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 54 مریضوں کا ٹیسٹ رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے گزشتہ گھنٹوں میں 2 مریض جان کی بازی ہار گئے جن کا تعلق سوات سے تھا۔ 20 مریض صحت یاب ہوکر اسپتال سے رخصت کردئیے گئے ہیں۔اسی طرح ایک روز میں 34 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔