Swat

سوات، کورونا سے مزید پانچ افراد انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا میں تیزی کے ساتھ اضافہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید پانچ کورونا مریض انتقال کر گئے۔ محکمہئ صحت کے مطابق انتقال کرنے والوں کی تعداد 227 ہوگئی۔ مزید 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کی تعداد6803 ہوگئی۔ سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 1154 ہے۔ فعال مریضوں کی شرح 17 فیصد ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں 30کورونا کے نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔