Swat

امان کوٹ، بیوی نے شوہر پر بیٹے کے ساتھ بدفعلی کا الزام لگا دیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ امان کوٹ میں بیوی نے شوہر پر اپنے سات سالہ بیٹے کے ساتھ بد فعلی کا الزام لگایا ہے۔ زوجہ افضل خان نے تھانہ رحیم آباد میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ ان کا شوہر اپنے سات سالہ سگے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے۔ رپورٹ پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور بچے کامیڈکل کیا۔ رحیم آباد پولیس کے مطابق میڈیکل میں الزام ثابت نہیں ہوا، تاہم پولیس نے تفتیش شروع کردی جس کے بعد حتمی فیصلہ کیاجائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔