Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا نے انتہائی خطرناک صورتِ حال پیدا کردی۔ سیدو شریف ہسپتال میں کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ 174 میں سے 170 مریض اکسیجن بیڈز پر ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیدو ہسپتال میں کورونا کے 43 نئے مریض داخل کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔