(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے سیدو ٹیچنگ اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ اسپتال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 31 مریض داخل کرائے گئے۔ ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت سیدوٹیچنگ اسپتال میں 164 مریض زیرِ علاج ہیں۔ 38 مریض اسپتال سے ڈسچارج کردیے گئے ہیں۔ گذشہ24 گھنٹوں کے دوران 31 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔
Swat
